حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا

اسلام آباد – وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002ء سے 2023ء تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔ تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور، سابق وزراء اعظم، وفاقی وزراء اور سرکاری افسران کے … حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا پڑھنا جاری رکھیں